ایف بی آر اور ایف آئی اے ایک دوسرے کے خلاف
ایف بی آر اور ایف آئی اے کی جانب سے ایک دوسرے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اب یہ معاملہ قانونی مقدمہ بازی تک جا پہنچا ہے۔
ہیش ٹیگ
ایف بی آر اور ایف آئی اے کی جانب سے ایک دوسرے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اب یہ معاملہ قانونی مقدمہ بازی تک جا پہنچا ہے۔
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔
مسلسل دو بار اضافے کے بعد یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے
وفاقی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکی برآمدات آئندہ تین سال میں 60 ارب ڈالرز تک پہنچانے کے دعوے کی نفی کردی۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں،
وزیراعظم شہبازشریف اور بھارتی وزیراعظم مودی کے مابین ملاقات کا امکان
وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی صنعت کی بہتری کیلئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔
بجٹ پیش کیے جانے کے موقع پر کمر کسنے کیلئے جن اقدامات کا اعلان متوقع تھا، شہباز شریف حکومت نے ایک مرتبہ پھر اُن اقدامات سے منہ موڑ لیا ہے،
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے، جس میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ،
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکی اجازت دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک ہزار طلبا کو تربیت کیلئے چین کی یونیورسٹی بھیجا جائے گا،
صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) تشکیل دے دی جس میں وزیر اعظم چیئرمین اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ رکن ہوں گے۔