شہر
PGC طالبہ کے مبینہ ریپ کا معاملہ: 2 صحافیوں نے عبوری ضمانت حاصل کرلی
لاہور کی مقامی عدالت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شہر کے ایک نجی کالج کی طالبہ کے مبینہ ریپ کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں درج مقدمے میں 2 صحافیوں کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔