توانائی
پٹرول 24 گھنٹے میں دوسری بار سستا
اوگرا نے وفاقی حکومت کے نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کی روشنی میں 8 سے 10 اگست 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں مزید کمی کر دی ہے۔
ہیش ٹیگ
اوگرا نے وفاقی حکومت کے نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کی روشنی میں 8 سے 10 اگست 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں مزید کمی کر دی ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
حکومت پاکستان نے 5 اگست 2026 سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی، پیٹرول 328 روپے 56 پیسے جبکہ ڈیزل 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر پر آ گیا۔ مکمل تفصیلات پڑھیں۔
یٹرولیم ڈویژن نے 4 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول 4 روپے 8 پیسے جبکہ ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا۔