پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور
پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق وزارتِ منصوبہ بندی کی تجویز پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے رائے طلب، عیش و آرام پر ٹیکس، شرحِ سود میں کمی اور جدید ٹیکنالوجی سے وصولی کے منصوبے شامل۔