فیول ریلیف اسکیم: پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کی تجویز
حکومت کی فیول ریلیف اسکیم کے تحت موٹرسائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں کے 1 کروڑ 18 لاکھ صارفین کو تین ماہ تک 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کی تجویز، مکمل تفصیلات جانیں۔