توانائی
پٹرولیم صارفین پر 26 ارب روپے کا اضافی بوجھ
پٹرولیم ڈیلرز کا کمیشن 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر بڑھانے کی منظوری کے نتیجے میں پٹرول اور ڈیزل کے صارفین پر سالانہ 26 ارب روپے سے زائد کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
ہیش ٹیگ

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے موٹر اسپرٹ (پٹرول) اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں نظرثانی کی منظوری دے دی۔