معیشت
پیٹرول بحران پر ردعمل---اورنگزیب دباؤ میں
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اچانک اضافے اور فوری کمی نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پر سیاسی دباؤ بڑھا دیا ہے
ہیش ٹیگ
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اچانک اضافے اور فوری کمی نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پر سیاسی دباؤ بڑھا دیا ہے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی، ایل این جی کی مہنگی درآمد اور سپلائی کے خدشات کے باعث حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، ورنہ ملک میں ایندھن کی قلت اور راشنگ کا خطرہ پیدا ہو سکتا تھا۔
پاور ڈویژن کی جانب سے وزیر پٹرولیم کو قطر کے ساتھ ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی کی تجویز پر ماہرین نے شدید تنقید کی ہے۔