پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی
وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے اسپاٹ مارکیٹ سے درآمد کیے جانے والے ایک ایل این جی کارگو کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر کی بولیوں کا جائزہ مکمل کرتے ہوئے بی پی سنگاپور کو سب سے کم قیمت دینے والا کامیاب بولی دہندہ قرار دے دیا ہے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اب 428 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
حکومت جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی رجحانات کے مطابق ان فریز کرنے پر غور کر رہی ہے