ٹیکنالوجی
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔
ہیش ٹیگ
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔
پیکا ترمیمی ایکٹ کی منظوری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ( پی ایف یو جے) کی کال پر صحافتی تنظیموں نے ملک بھر میں یوم سیاہ منایا،
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔