تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PCB

دو درجوں والی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز مسترد
پاکستان

دو درجوں والی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز مسترد

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کی جانب سے پیش کی گئی دو درجوں پر مشتملورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ نئی چیمپئن شپ کے اگلے دورانیے میں بھی تمام 12 فل ممبر ممالک ایک ہی ڈویژن میں شامل رہیں گے۔

Aftab Maken
سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان

سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

سری لنکا کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی، جہاں وہ پاکستان کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ سیریز 11 سے 15 نومبر تکراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

Aftab Maken
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ آج فیصل آباد
پاکستان

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ آج فیصل آباد

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ "جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان 2025" کا افتتاحی ون ڈے ہے، جس کا شائقین کرکٹ کو بے چینی سے انتظار ہے۔

Aftab Maken
ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
کھیل

ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے تحت جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 18 رکنی ابتدائی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

Aftab Maken
بنگلہ دیش کیخلاف ڈراپ کیے جانے کا امکان
کھیل

بنگلہ دیش کیخلاف ڈراپ کیے جانے کا امکان

پاکستان کی بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم، ون ڈے فارمیٹ کے موجودہ کپتان محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

Aftab Maken