پاکستان
حکومت و اپوزیشن میں آج مذاکرات
حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں مذاکرات کا بریک تھرو آج ہونے جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں صبح بیٹھک لگے گی۔
ہیش ٹیگ
حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں مذاکرات کا بریک تھرو آج ہونے جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں صبح بیٹھک لگے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل کے معاملے پر نئی آئینی ترمیم کے بعد کمیٹی میں نمائندگی کا طریقہ کار بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔