معیشت
25 کروڑ ڈالر کا پہلا پانڈا بانڈ جاری
پاکستان نے چین کی مقامی مالیاتی منڈی میں اپنے پہلے پانڈا بانڈ کے ذریعے 1.75 ارب آر ایم بی حاصل کرلیے، جبکہ بانڈ کو پانچ گنا سے زائد سبسکرپشن ملی
ہیش ٹیگ
پاکستان نے چین کی مقامی مالیاتی منڈی میں اپنے پہلے پانڈا بانڈ کے ذریعے 1.75 ارب آر ایم بی حاصل کرلیے، جبکہ بانڈ کو پانچ گنا سے زائد سبسکرپشن ملی
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری حاصل کی جائے۔
ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے‘ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کرے گا‘