پاکستان آٹو پالیسی 2026-31: برآمداتی اہداف بلند، صنعتی حلقوں میں تحفظات برقرار
پاکستان آٹو پالیسی 2026-31 میں لازمی برآمداتی کوٹے اور 80 فیصد ٹیرف کمی، مگر PAAPAM اور PAMA کو ڈی انڈسٹریلائزیشن کا خدشہ — UrduLead کا مکمل تجزیہ۔
ہیش ٹیگ
پاکستان آٹو پالیسی 2026-31 میں لازمی برآمداتی کوٹے اور 80 فیصد ٹیرف کمی، مگر PAAPAM اور PAMA کو ڈی انڈسٹریلائزیشن کا خدشہ — UrduLead کا مکمل تجزیہ۔
آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27، جو 10 جون کو پیش کیے جانے کی توقع ہے، پاکستان میں نئی انرجی وہیکلز (NEVs) کے خریداروں اور آٹو سیکٹر کے لیے خاصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسکوٹرز اور بائیکس کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی سربراہی میں ٹیرِف پالیسی بورڈ (ٹی پی بی) نے پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری دے دی ہے۔
نئے وفاقی بجٹ 2025-26 میں آٹو موبائل سیکٹر کے لیے موجودہ درآمدی محصولات میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا قوی امکان ہے
فراط زر اور شرح سود میں کمی کے باوجود آٹو انڈسٹری کو دھچکا لگا ہے ، نومبر 2024 میں گاڑیوں کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔