کھیل
ایشین گیمز والی بال: بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل تک پہنچنے والا پاکستان ایران کے سامنے 0-3 سے ہار گیا
ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں ایران نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اب گرین شرٹس کانسی کے تمغے کیلئے جاپان یا چین سے مقابلہ کریں گے۔