ملک بھر میں مون سون کی نئی لہر داخل
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج رات سے بدھ تک شدید بارشوں، آندھی، گرج چمک، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔