یوفون کی ای اینڈ برانڈنگ روک دی گئی، پرائیویٹائزیشن کمیشن کا بڑا فیصلہ
پرائیویٹائزیشن کمیشن نے پی ٹی اے کو یوفون کے نام کی ای اینڈ میں تبدیلی کی منظوری سے روک دیا، معاملہ پاکستان اور یو اے ای حکومتوں کے درمیان قرار۔
ہیش ٹیگ
پرائیویٹائزیشن کمیشن نے پی ٹی اے کو یوفون کے نام کی ای اینڈ میں تبدیلی کی منظوری سے روک دیا، معاملہ پاکستان اور یو اے ای حکومتوں کے درمیان قرار۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ (پی ایم سی ایل)، المعروف جاز، پر 3 کروڑ 89 لاکھ روپے (38,900,000) جرمانہ عائد کر دیا ہے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چائنہ موبائل پاکستان لمیٹڈ (سی ایم پیک) پر، جو زونگ کے برانڈ نام سے کام کرتی ہے، 7 کروڑ 78 لاکھ روپے (77,800,000 روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پیر کو ایک بار پھر واضح کیا کہ اکثریتی حصص کے حصول کے لیے کسی مخصوص ہدف کمپنی کی نشاندہی کرنا اس مرحلے پر قبل از وقت ہے، کیونکہ بائنڈنگ آفر پر مذاکرات ابھی جاری ہیں اور کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
VEON کی تازہ ترین مالیاتی رپورٹ کے مطابق جاز پاکستان نے 2026 کی دوسری سہ ماہی میں مضبوط آمدنی اور ای بی آئی ٹی ڈی اے (EBITDA) نمو رپورٹ کی ہے، تاہم مجموعی کارکردگی کے پیچھے کئی تشویشناک پہلو بھی سامنے آئے ہیں
پی ٹی سی ایل گروپ نے 2026 کی پہلی ششماہی میں منافع حاصل کیا، تاہم انتظامی اخراجات، مالیاتی لاگت اور نقدی کے دباؤ میں اضافہ کمپنی کے لیے اہم چیلنجز بنے ہوئے ہیں۔
حکومت نے مبینہ طور پر یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعد نئی کمپنی کو "e&" کے نام سے ری برانڈ کرنے کی تجویز پر بریک لگا دی ہے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے 2026 کی پہلی سہ ماہی کے معیارِ خدمات (QoS) سروے میں موبائل آپریٹرز کی کارکردگی میں نمایاں خامیاں سامنے آئیں، جہاں ٹیلی نار مجموعی تعمیل میں سب سے کمزور آپریٹر قرار پایا۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کی چار بڑی موبائل کمپنیوں کے پری پیڈ ٹیرف کا تازہ تقابلی جائزہ جاری کر دیا ہے، جس میں وائس کال، ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ کے بنیادی نرخوں کی تفصیلات شامل ہیں۔
سموں کے غیر قانونی اجرا، بائیومیٹرک تصدیق میں سنگین بے ضابطگیوں اور فرنچائز نیٹ ورک کی ناقص نگرانی پر ملک کی چاروں موبائل فون کمپنیوں پر مجموعی طور پر تقریباً 74 کروڑ روپے کے جرمانے عائد
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو غیر متوقع بیلنس کٹوتیوں سے بچانے کے لیے اہم آگاہی پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں "بیلنس سیو (PAYG Blocker)" سروس فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔