یو اے ای کی ویزا نظام میں بڑی تبدیلیاں متعارف
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طویل سفارتی مشاورت کے بعدویزا پالیسی میں نمایاں پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نئی پیش رفت کے تحت سرکاری اور سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا کے حصول میں بڑی سہولت دے دی گئی ہے۔