'شیدائی' کی کہانی، میرال پر ناظرین کی شدید تنقید
جیو ٹی وی کا مقبول ڈرامہ سیریل "شیدائی" ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے باوجود اپنی سست رفتار کہانی اور مرکزی کردار میرال کی پیشکش پر شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
جیو ٹی وی کا مقبول ڈرامہ سیریل "شیدائی" ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے باوجود اپنی سست رفتار کہانی اور مرکزی کردار میرال کی پیشکش پر شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔
اداکارہ مایا علی اور اداکار احد رضا میر نے اپنے نئے ڈرامے "ایک محبت اور" کے پروموشنل انٹرویو میں ڈرامے کی کہانی، اپنے کرداروں، شوٹنگ کے تجربات اور اس کے سماجی پیغام پر کھل کر گفتگو کی
پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور درفشاں سلیم کی نئی ڈرامہ سیریل "دارِ نجات" کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں بے حد جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔
جیو ٹی وی کے نئے بڑے بجٹ کے ڈرامے لختِ جگر میں پاکستان شوبز کے دو مقبول ترین اداکار سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
معروف اداکارہ، شاعرہ، مصنفہ اور ہدایتکار یاسرہ رضوی نے حال ہی میں میزبان تابش ہاشمی کے مقبول ٹاک شو میں شرکت کی
پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار افضال خان المعروف جان ریمبو نے مقبول ٹی وی شو "ہنسنا منع ہے" میں شرکت کے دوران اپنی زندگی، بچپن کی شرارتوں، فلمی کیریئر اور شوبز انڈسٹری سے جڑی دلچسپ یادیں ناظرین کے ساتھ شیئر کیں۔
منشا پاشا مشکل وقت کے بارے میں کھل کر بولیں۔ اداکارہ کے مطابق 2014 اور 2015 زندگی کے مشکل ترین سال تھے، والد کے انتقال اور پہلی شادی پر گفتگو۔