ماورا حسین کی سالگرہ: شوہر امیر گیلانی کے ساتھ سادہ انداز میں جشن
ماورا حسین کی سالگرہ شوہر امیر گیلانی کے ساتھ سادگی سے منائی گئی۔ گلابی فراک میں تصاویر وائرل ہوئیں اور مایا علی سمیت شوبز شخصیات نے دعائیں دیں۔
ہیش ٹیگ
ماورا حسین کی سالگرہ شوہر امیر گیلانی کے ساتھ سادگی سے منائی گئی۔ گلابی فراک میں تصاویر وائرل ہوئیں اور مایا علی سمیت شوبز شخصیات نے دعائیں دیں۔
جمال شاہ فریال گوہر ردعمل: اداکار نے سوشل میڈیا پوسٹ میں واضح کیا کہ انہوں نے کبھی نازیبا الفاظ استعمال نہیں کیے۔ مکمل تفصیلات پڑھیں — UrduLead
فہد مصطفیٰ کی فلم کے سیٹ سے حنا امان کی موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں، جس کے بعد مبینہ دوسری شادی کی افواہیں دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں۔
پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر اختتام پذیر ہو گئی۔ ان کے شوہر، برطانیہ میں مقیم پائلٹ زین حامد نے انسٹاگرام پر ایک تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے علیحدگی کی باضابطہ تصدیق کر دی۔
پاکستان کے معروف کامیڈی میزبان اور اسٹینڈ اَپ کامیڈین تابش ہاشمی نے جیو ٹی وی کے مقبول پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ سے الوداع کا اعلان کردیا، جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
گلوکارہ اور اداکارہ نمرا مہرہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ذاتی زندگی کے کٹھن ترین لمحات، والدہ کی کینسر سے وفات، والد کے انتقال اور حکومتی پروٹوکول کے باعث پیش آنے والے تلخ تجربے پر کھل کر گفتگو کی۔
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
معروف اداکارہ، شاعرہ، مصنفہ اور ہدایتکار یاسرہ رضوی نے حال ہی میں میزبان تابش ہاشمی کے مقبول ٹاک شو میں شرکت کی
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے معروف میزبان اور اداکار توثیق حیدر اور فرح سعدیہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مبینہ شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے یوٹیوبرز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سابق قومی کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے معروف میزبان تابش ہاشمی کے شو "ہنسنا منع ہے" میں شرکت کرتے ہوئے اپنے بچپن، کرکٹ کیریئر، کپتانی اور ذاتی زندگی سے جڑی دلچسپ یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔