تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PakistanEconomy

تین روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا
توانائی

تین روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر جبکہ موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

Aftab Maken
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
معیشت

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ان لینڈ ریونیو سروس (IRS) میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے گریڈ 19 سے گریڈ 22 تک کے 50 سے زائد سینئر افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Aftab Maken
ڈیزل 40، پیٹرول 10 مہنگا ہونے کا امکان
توانائی

ڈیزل 40، پیٹرول 10 مہنگا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ پندرہ روزہ نظرثانی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Aftab Maken
بجلی کا گردشی قرضہ 1.924 کھرب روپے
توانائی

بجلی کا گردشی قرضہ 1.924 کھرب روپے

پاکستان کے بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 31 مئی 2026 تک بڑھ کر 1.924 کھرب روپے تک پہنچ گیا، جس سے حکومت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیا گیا ہدف حاصل کرنا ممکن نہ رہا۔

Aftab Maken
کرپٹو معاہدہ: تاحال کوئی عملی فائدہ نہ مل سکا
معیشت

کرپٹو معاہدہ: تاحال کوئی عملی فائدہ نہ مل سکا

پاکستان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سے منسلک ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ہونے والا کرپٹو معاہدہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود عملی شکل اختیار نہ کر سکا، جس سے اس کی افادیت اور مقاصد پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی
معیشت

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی

پاکستان میں 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم ٹماٹر، پیاز، آٹے اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

Aftab Maken