چیمپئنز ٹرافی پاکستان: ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی
حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔
ہیش ٹیگ
حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے ’’یس یا نو ‘‘ میں تحریری جواب دینے کیلیے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان یورو بانڈز اس وقت لانچ کرے گا جب ہماری کریڈٹ ریٹنگ بی کیٹگری ہو جائے گی۔
عالمی بینک نے پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے
برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔
پاکستان نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ چوبیس اکتوبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گی۔
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سربراہوں نے اعتماد کا اظہار کہا ہے کہ اگر بھارت 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جاتا تو اس معاملے کا حل نکل سکتا
دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور سربراہان مملکت کی آمد کے پیش نظر شہر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
حکومت پاکستان نے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کےخلاف اقدامات مزیدسخت کردیے-
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم آج تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
موسیقی نے سرحدوں کے آر پار، خاص طور پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لوگوں کو جوڑنے میں ہمیشہ ثقافتی رابطے کردار ادا کیا ہے
پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ڈپریشن کے شکار مریضوں کو روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد قرار دے دیا۔
دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی کا پانچ سے چھ رکنی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے گزشتہ 10 سال میں پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدن اور ٹیکس کی تفصیلات طلب کر لیں۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 4 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کو شامل نہیں کیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2024 کے اختتام تک سیلولر صارفین کی تعداد 192.53 ملین سے بڑھ کر جولائی کے آخر تک 192.924 ملین ہوگئی۔
طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری دے دی، چینی کی برآمد کی اجازت کی مدت میں15 دن کی توسیع بھی منظور کر لی گئی۔
ملک میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی بندش پر سینیٹ آئی ٹی کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کو طلب کرلیا۔