مشرق وسطیٰ تنازع: اسلام آباد میں آج مذاکرات
پاکستان نے اتوار کو سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اعلیٰ سطح کے چار فریقی مذاکرات کی میزبانی کی
ہیش ٹیگ
پاکستان نے اتوار کو سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اعلیٰ سطح کے چار فریقی مذاکرات کی میزبانی کی
ایرانی اور امریکی حکام کے درمیان ممکنہ مذاکرات جمعہ کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے، جہاں 15 نکاتی امریکی تجاویز پر بات چیت متوقع ہے
میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے
حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا، بڑے کاروباری افراد اور غیر قانونی ترسیلات میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع ہوگا۔
آبنائے ہرمز میں حساس سمندری راہداری سامنے آنے کے بعد جہازوں کے لیے ایرانی منظوری لازمی قرار، عالمی شپنگ اور انشورنس سیکٹر میں تشویش بڑھ گئی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور نئے مالی اہداف پر اتفاق رائے کی کوشش جاری ہے۔
ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں لاکھوں افراد آج 20 رمضان المبارک کو بعد نماز عصر اعتکاف میں بیٹھیں گے، جبکہ سعودی عرب میں اعتکاف کا آغاز ایک روز پہلے ہو چکا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان نے مالی استحکام کے لیے سعودی عرب سے ذخائر، تیل سہولت اور دیگر اقتصادی تعاون کو طویل مدت تک بڑھانے کی باضابطہ درخواست کر دی، ذرائع کے مطابق مذاکرات جاری ہیں۔
آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبروں کے بعد کراچی میں احتجاج شدت اختیار کر گیا، امریکی قونصل خانے کے قریب فائرنگ سے سات افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔
بڑھتے ہوئے عالمی اور مقامی سائبر حملوں کے تناظر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مالیاتی شعبے کے تحفظ کے لیے ایک جامع حکمت عملی ’’سائبر شیلڈ – ریگولیٹڈ اداروں کے لیے سائبر ریزیلینس اسٹریٹیجی 2025-2030‘‘ متعارف کرا دی ہے۔
امریکا نے پاکستان کے اہم معدنیات کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت کے طور پر ریکوڈک معدنیات منصوبے کو تقویت دینے کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کی حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (IIAP) کے مینجمنٹ آؤٹ سورسنگ کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ جاری اعلیٰ سطحی مذاکرات کو ختم کر دیا ہے، کیونکہ ابوظہبی کی جانب سے معاہدے کے تحت کلیدی پارٹنر نامزد کرنے میں بار بار تاخیر ہوئی۔
امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزوں (یعنی مستقل رہائش کے ویزوں) کی پروسیسنگ معطل کر دی گئی ہے۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لیے سفری عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے 'پری امیگریشن کلیئرنس' نظام متعارف کرانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
پاکستان سوڈان کی فوج کو 1.5 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں اور جنگی طیاروں کی فراہمی کے معاہدے کے آخری مراحل میں ہے، جس سے سوڈان کی فوج کو پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے خلاف جاری جنگ میں بڑی تقویت مل سکتی ہے۔
امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) میں شامل ہونے کے لیے شدید خواہشمند ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو پاکستان کے جے ایف۔17 تھنڈر فائٹر جیٹس کی فراہمی کے معاہدے میں تبدیل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری ہیں،
نئے سال 2026 کی آمد پر پاکستان بھر میں عوام نے بھرپور جوش و خروش کا اظہار کیا۔ ملک کے مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کے مظاہرے کیے گئے جبکہ لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کرتے اور خوشی مناتے نظر آئے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی۔
ٹلی نے پاکستانی شہریوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع کھولتے ہوئے آئندہ تین سالوں میں مجموعی طور پر 10,500 نوکریوں کا کوٹہ مختص کر دیا ہے، جس کے بعد اٹلی یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے پاکستان کے لیے باضابطہ لیبر کوٹہ الاٹ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان آج (26 دسمبر 2025) کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
ترکیہ نے اپنے جدید جنگی ڈرونز کی اسمبلی فیسلٹی پاکستان میں قائم کرنے کا حتمی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق اکتوبر کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اس منصوبے پر مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ محض انتظامی بندش نہیں بلکہ پالیسی میں اسٹریٹجک تبدیلی ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبانِ پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ٹھوس اقدامات نہ ہونے تک سرحدیں کھلنے کا امکان نہیں ہے۔
گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ پامال کی حالیہ قسط میں ملکہ اور رضا کے درمیان دکھایا گیا ہاسپٹل سین سوشل میڈیا پر شدید بحث اور تنقید کا سبب بن گیا۔