کارگو اسکینڈل: جیریز ڈناٹا پر جرمانہ عائد
Federal Board of Revenue نے کراچی کے Jinnah International Airport پر اربوں روپے کے ایئر کارگو اسکینڈل کے انکشاف کے بعد کارگو ہینڈلنگ کمپنی Gerry’s dnata پر 2 ارب 70 کروڑ روپے جرمانہ عائد
ہیش ٹیگ
Federal Board of Revenue نے کراچی کے Jinnah International Airport پر اربوں روپے کے ایئر کارگو اسکینڈل کے انکشاف کے بعد کارگو ہینڈلنگ کمپنی Gerry’s dnata پر 2 ارب 70 کروڑ روپے جرمانہ عائد
ایف بی آر کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سونے کی اسمگلنگ کی دو بڑی کوششیں ناکام بنا دیں۔
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بڑےاسمگلنگ اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس میں کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی الیکٹرانک اشیاء کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز ادا کیے بغیر غیر قانونی طور پر ایئرپورٹ سے باہر نکالی جا رہی تھیں۔
وزیرِاعظم پاکستان کی جانب سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے متعارف کرایا گیا "فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ" (FCA) سسٹم صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا چکا ہے۔
ایف بی آر حکام کی ملی بھگت سے کسٹمز آکشن نظام کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس پر دو کسٹمز افسران کو معطل کرکے نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے 10ارب روپے کی اسمگل شدہ بھارتی ممنوعہ ادویات برآمد کر کے ضبط کر لیں۔
پاکستان کسٹمز نے خنجراب پاس بارڈر کراسنگ کے ذریعے چین سے موبائل فون پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 44 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے 15 ہزار 465 موبائل فونز میں زیادہ تر اینڈرائیڈ موبائل شامل تھے۔