تفریح
'شیدائی' کی کہانی، میرال پر ناظرین کی شدید تنقید
جیو ٹی وی کا مقبول ڈرامہ سیریل "شیدائی" ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے باوجود اپنی سست رفتار کہانی اور مرکزی کردار میرال کی پیشکش پر شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
جیو ٹی وی کا مقبول ڈرامہ سیریل "شیدائی" ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے باوجود اپنی سست رفتار کہانی اور مرکزی کردار میرال کی پیشکش پر شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔
اداکارہ مایا علی اور اداکار احد رضا میر نے اپنے نئے ڈرامے "ایک محبت اور" کے پروموشنل انٹرویو میں ڈرامے کی کہانی، اپنے کرداروں، شوٹنگ کے تجربات اور اس کے سماجی پیغام پر کھل کر گفتگو کی
پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور درفشاں سلیم کی نئی ڈرامہ سیریل "دارِ نجات" کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں بے حد جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔