پاکستان
محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔
ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے ایونٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔