پاکستان کی آسٹریلیا کو تیسرے ODI میں شکست
پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان نے پالی کیلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو پانچ رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔
ئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے شکست دے دی۔
پاکستان نے تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 111 رنز سے کراری شکست دی اور تین میچوں کی سیریز میں 3-0 سے تاریخی وائٹ واش مکمل کر لیا۔
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو 90 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی ہے۔
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا مقابلہ شاندار اندازمیں جیت لیا۔
ہرارے میں آئی سی سی انڈر-19 مردوں کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے اہم میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر سکس مرحلے میں جگہ بنائی۔
پاکستان نے سری لنکا کے دورے کا آغاز شاندار انداز میں کرتے ہوئے رانگیری ڈمبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل 2012 میں پاکستان اور بھارت مشترکہ طور پر چیمپئن قرار پائے تھے۔
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو بہ آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو6 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنا سکی۔
سلمان علی آغا کی نصف سنچری اور نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ سے پاکستان نے فیصل آباد میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 263 رنز کا ہدف دو گیندیں قبل حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
ْلاہور ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے حریف ٹیم کے بیٹرز کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیا
پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے ٹی20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کرپہلی بار ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان نے بنگلادیش کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔