کھیل
فاسٹ بولرز زمبابوے کے خلاف جاری سیریز سے باہر
فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
ہیش ٹیگ
فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
بلاوائیو میں کھیلی جارہی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 206 رنز ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے،
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میرا پورا اسکواڈ ہی کپتان ہے، آسٹریلیا میں جو کرکٹ کھیلی، وہ اب ماضی بن چکی، زمبابوے کی کنڈیشن سے ٹیم ہم آہنگ ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔