ملتان ٹیسٹ دوسرا روز: قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 109 رنز
ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پوری ٹیم کو صرف 137 رنز پر ڈھیر کر دیا
ہیش ٹیگ
ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پوری ٹیم کو صرف 137 رنز پر ڈھیر کر دیا
ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ملتان میں ہوگا۔
پاکستان نے ویسٹ اندیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے ۔
قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان نے کہا ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز ہمارے لئے بہت اہم ہے،ٹیم کیلئے یہی سبق ہے کہ میچز کو جیت میں کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
چیمپئنزٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع ہوگئی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کاپہلا میچ بھی کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا۔