پاکستان
پاکستان کا عمان کو 93 رنز سے شکست
ٹی20 ایشیا کپ 2025 میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست دے کر شاندار انداز میں ایونٹ کا آغاز کیا، محمد حارث 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
ہیش ٹیگ
ٹی20 ایشیا کپ 2025 میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست دے کر شاندار انداز میں ایونٹ کا آغاز کیا، محمد حارث 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
پاکستان نے ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز آج پاکستان اور عمان کے میچ سے ہو رہا ہے جسے بھارت کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل ایک اہم وارم اپ سمجھا جا رہا ہے۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔