پاکستان--نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان 16 تاریخ سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان 16 تاریخ سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔
پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب اور پہلے میچ کیلئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ کراچی میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کو اپنے آئی سی سی ایونٹس کے دوران آنے والے اتار چڑھاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی کارکردگی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بہتر بنانا ہوگا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپئنز ٹرافی 2025 کا افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
یوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کو سہ فریقی سیریز کے فائنل میں شکست ہو گئی، کیوی ٹیم نے 243 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 46 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار رہی، اور 242 رنز بنا کر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی اور کیویز کو جیت کے لیے 243 رنز کا ہدف دیا۔
تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا۔
سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف دے دیا۔ گلین فلپس نے 106 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔
سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا مجموعی اسکور 4 ہوا تھا کہ اس کی پہلی وکٹ گر گئی،
نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔
ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ترانے کے وقت جذباتی ہوگئیں اور آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیمز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے جائیں گے۔