پاکستان
سیمی فائنل میں پاکستان آج ملائیشیا کے خلاف
انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کےسیمی فائنل میں پاکستان ٹیم جمعہ کو ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔
ہیش ٹیگ
انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کےسیمی فائنل میں پاکستان ٹیم جمعہ کو ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جو 3-3 گول سے برابر رہا۔
قومی ہاکی ٹیم نیشنز کپ میں کل میزبان ملائیشیا کیخلاف کل مدمقابل آئے گی۔
جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے ایک اور میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو چار ایک سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔