کھیل
نیٹ بال چیمپئن شپ سیمی فائنل: پاکستان Vs جاپان
پاکستان نے مالدیپ کو 39-49 سے شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کےسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان نے مالدیپ کو 39-49 سے شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کےسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستان نے جاپان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔