پاک بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش سے متاثر
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ پِچ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی، دوسری اننگز میں اچھا نہیں کھیل سکے، شکست پر شائقین سے معذرت چاہتا ہوں۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن ختم ہوگیا۔ قومی ٹیم نے ایک وکٹ پر 23 رنز بنالیے، مہمان ٹیم کا خسارہ ختم کرنے کیلئے مزید 94 رنز درکار ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔