ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے
پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرا ٹیسٹ میچ ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرا ٹیسٹ میچ ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی اسپنرز ایک بار پھر 10 وکٹیں لے اڑے اور انگلینڈ کی ٹیم کو پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ کردیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں میں تین تین اسپنر شامل کیے گئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ دو فاسٹ بولرز کے ساتھ راولپنڈی ٹیسٹ میں اتر رہا ہے، راولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی۔
24 اکتوبر کو راولپنڈی میں شروع ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کے 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنالیے ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن قومی ٹیم پہلی اننگز میں 366 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،
منگل سے ملتان ہی میں شروع ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے اسپنرز کا جال بچھا کر انگلش بیٹرز کو قابو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے لگاتار دوبار ایک ہی پچ کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے دو اسپنرز کے ساتھ اترنے پر غور شروع کردیا ہے۔
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کے 4 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان ہے۔
انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے عبرتناک شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 823 رنز ڈکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کی تاہم دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن انگلش باؤلرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔