مشرق وسطیٰ سے پاکستانیوں کے انخلا کی ضرورت نہیں
قومی اسمبلی کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود پاکستانیوں کے بڑے پیمانے پر انخلا کی ضرورت نہیں، تاہم مختلف ممالک سے واپسی کیلئے انتظامات جاری ہیں۔
ہیش ٹیگ
قومی اسمبلی کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود پاکستانیوں کے بڑے پیمانے پر انخلا کی ضرورت نہیں، تاہم مختلف ممالک سے واپسی کیلئے انتظامات جاری ہیں۔
سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے حکومت کو ایک نئی اہم تجویز پیش کی گئی ہے، جس کے تحت وہ سال میں کم از کم ایک استعمال شدہ موبائل فون رعایتی ٹیکس پر ملک لا سکیں گے۔
حکومتِ پاکستان کو 27 آئینی ترمیم پیش کرنے جا رہی ہے، جس کے تحت وہ تمام پاکستانی شہری جو کسی غیر ملکی ملک کا پاسپورٹ حاصل کریں گے، خود بخود پاکستانی شہریت سے محروم ہو جائیں گے۔
سمندر پار پاکستانیوں کا کنونشن آج سے15 اپریل تک اسلام آباد میں ہوگا،
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وفاقی دارالحکومت کے نئے سیکٹرز میں پہلی بار پلاٹوں کی خریداری کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس/ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) سے استثنیٰ اور پاکستانی روپے میں ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ حکومت 2000 آئی ٹی ہنر مندوں کو جلد جاپان بھیج رہی ہے۔