تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#outside_adiala_jail

عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے
پاکستان

عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے کہ سارے دروازے بند ہو گئے، اب صرف تحریک ہی راستہ ہے، بانی کے بچے بھی پاکستان آکر تحریک میں حصہ لیں گے۔

Aftab Maken
افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے: عمران خان
شہر

افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے آپ اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، کیوں بلاوجہ مسلمان بھائیوں سے لڑائی مول لے رہے ہیں۔

Aftab Maken
احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر
پاکستان

احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں میں رکاوٹوں کےخلاف احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر کردیا۔

Aftab Maken
عمران خان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑے
پاکستان

عمران خان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عہدوں پر سفارشی لوگوں کو بٹھایا جائے گا تو کرکٹ تباہ ہوگی۔

Aftab Maken
میرے کھلے خطوط پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے: عمران خان
پاکستان

میرے کھلے خطوط پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے: عمران خان

عمران خان نے پارٹی کو رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کردی جبکہ اپوزیشن سے رابطوں کیلیے دو رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا اور کہا ہے کہ میرے اوپن خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے۔

Aftab Maken
بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
پاکستان

بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

بیرسٹر گوہر نے آرمی چیف سے ملاقات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری اور علی امین گنڈاپور کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مطالبات رکھے ہیں، دوسری جانب سے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔

Aftab Maken
31 جنوری تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات آگے نہیں چلیں گے: PTI
پاکستان

31 جنوری تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات آگے نہیں چلیں گے: PTI

حکومت سے مذاکرات کرنے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ہم تیسرے مذاکراتی دور کے لیے تیار ہیں، حکومت جوڈیشل کمیشن کے لیے ورکنگ کرکے آئے اور اگر 31 جنوری تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات آگے نہیں چلیں گے۔

Aftab Maken
عمران خان ڈیل کرکے نہیں، مقدمات سے سرخرو ہوکر جیل سے نکلیں گے: علیمہ خان
پاکستان

عمران خان ڈیل کرکے نہیں، مقدمات سے سرخرو ہوکر جیل سے نکلیں گے: علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کا ساتھ دیا اور انھوں نے ڈیڑھ سال جیل میں بیٹھ کر مقدمات کا سامنا کیا، بانی پی ٹی آئی ڈیل کے تحت نہیں سرخرو ہو کر جیل سے نکلیں گے۔

Aftab Maken
عمران خان کا گھر میں نظربند ہونے سے انکار: علیمہ خان کا دعویٰ
شہر

عمران خان کا گھر میں نظربند ہونے سے انکار: علیمہ خان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ہے، ان کا موقف ہے کہ وہ جیل میں ہی قید میں رہیں گے، باقی تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

Aftab Maken