تفریح
نیلوفر-آسپروچہ کے درمیان محبت اور حسد کی کشمکش
ڈرامائی پیش رفت میں اورحان کے ذاتی زندگی میں ایک نیا محاذ کھل گیا ہے۔ جب سے اس کی قربت اور ملاقاتیں پرنسیس آسپروچہ کے ساتھ بڑھنے لگی ہیں، تب سے گھر کا ماحول گرم ہونے لگا ہے۔
ہیش ٹیگ
ڈرامائی پیش رفت میں اورحان کے ذاتی زندگی میں ایک نیا محاذ کھل گیا ہے۔ جب سے اس کی قربت اور ملاقاتیں پرنسیس آسپروچہ کے ساتھ بڑھنے لگی ہیں، تب سے گھر کا ماحول گرم ہونے لگا ہے۔
ترکی کے تاریخی ڈرامہ کورلوش اورحان (Kuruluş: Orhan) میں ایک تاریخی موڑ آ گیا ہے۔
ترکی کے تاریخی ڈرامے "اورحان غازی" کی تازہ قسط گزشتہ رات ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ون (TRT 1) پر نشر کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔