خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کی مشاورت
خیبر پختونخوا میں سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی۔
ہیش ٹیگ
خیبر پختونخوا میں سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی۔
اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں اپوزیشن گرینڈ الائنس کے اہم رابطے اور ملاقاتیں جاری ہیں۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رئوف عطا کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے بتایا کہ وہ آج اپوزیشن کے 7رکنی وفد سے بھی چیف جسٹس ہائوس میں ملیں گے۔چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ان کی وزیر اعظم سے ملاقات کے تناظر میں کی گئی ،چیف جسٹس انصاف کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے حوالے سے تمام سٹیک ہولڈرز سے ملاقات کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ بار نے اصلاحات کے عمل میں چیف جسٹس کو مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے ،انصاف…
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
گزشتہ دو دنوں میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے جانے والے متنازع ٹویٹس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے جبکہ حکمران اور حزب اختلاف کی جماعتیں ٹویٹس کے مواد کو لے کر آمنے سامنے آگئیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے رہائی کے ایک نکاتی ایجنڈے کے لیے سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے اپوزیشن جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی جدوجہد شروع کردی ہے۔