توانائی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سرمایہ کاروں نے خطے میں کشیدگی کم ہونے اور تیل کی ترسیل بحال ہونے کے امکانات کا خیرمقدم کیا ہے۔