پاکستان
پاکستان میں سالانہ 9 ارب ڈالرآن لائن فراڈ: رپورٹ
گلوبل اسٹیٹ آف اسکیمرز (Scams) 2025 کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آن لائن فراڈ کا سالانہ مالی نقصان 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے
ہیش ٹیگ
گلوبل اسٹیٹ آف اسکیمرز (Scams) 2025 کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آن لائن فراڈ کا سالانہ مالی نقصان 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کے کیس کی سماعت کے دوران مرکزی ملزم سابق چئیرمین فیسکیو تحسین اعوان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
پاکستانی شہریوں کے ساتھ ہونیوالے آن لائن فراڈ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔