عمر ایوب کوہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے تحریک انصاف کے عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف کے عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب باضابطہ طور پر خالی قرار دے دیا گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے تحریک انصاف کے عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف کے عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب باضابطہ طور پر خالی قرار دے دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا۔
رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بےدرد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مرکز نے آج تک خیبر پختونخوا کےلیے کچھ نہیں کیا۔
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، ان کی جگہ سلمان اکرم راجہ کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا گیا۔