پاکستان
16 دسمبر سے پیٹرول 11 روپے تک سستا ہونے کا امکان
حکومتِ 16 دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اوسطاً 8 سے 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔
ہیش ٹیگ
حکومتِ 16 دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اوسطاً 8 سے 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔
16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
ہر روز تقریباً ایک کروڑ لیٹر ایرانی پیٹرول اور ڈیزل زمینی اور سمندری راستوں سے پاکستان میں اسمگل کیا جا رہا ہے، جس سے سالانہ 227 ارب روپے سے زائد کی آمدنی کا نقصان ہوتا ہے۔