تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں
امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں سے جاری کشیدگی میں عارضی کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد سے زیادہ گر گئیں
ہیش ٹیگ
امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں سے جاری کشیدگی میں عارضی کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد سے زیادہ گر گئیں
حکومت نے بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 23 جولائی سے ہوگا۔
سرکاری ملکیتی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مختلف ڈپوؤں میں تقریباً تین لاکھ میٹرک ٹن پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر میں مبینہ ردوبدل اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ پندرہ روزہ نظرثانی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان مسلسل تیسرے روز جاری فوجی کشیدگی نے عالمی تیل مارکیٹ کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت چار فیصد سے زائد بڑھ گئی۔
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر فوجی کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔