تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#OGRA

پیٹرولیم ڈویژن کا موسم سرما گیس پلان کا جائزہ
توانائی

پیٹرولیم ڈویژن کا موسم سرما گیس پلان کا جائزہ

پیٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما میں گیس کی طلب کو منظم کرنے کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں، اور وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) اور سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی لوڈ مینجمنٹ حکمت عملیوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔

Aftab Maken
آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان

آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد کی سرینگر ہائی وے پرسعودی آئل کمپنی آرامکو کے برانڈڈ فیول کی فروخت کی اجازت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست PSO فیول اسٹیشن کے مالک محمد شفیق میر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جن کا مؤقف ہے کہ آرامکو کے پاس پاکستان میں بطور آئل مارکیٹنگ کمپنی آپریٹ کرنے کا لائسنس موجود نہیں، اس لیے اس کے پیٹرول کی فروخت قانون کے برخلاف ہے۔

Aftab Maken
پیٹرول برقرار، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ
پاکستان

پیٹرول برقرار، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

حکومت نے آج سے فی لیٹر Oil & Gas Regulatory Authority (اوگرا) کی سفارش پر ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 6 روپے بڑھا کر 284 روپے 44 پیسے کر دی جبکہ پیٹرول کی قیمت 265 روپے 45 پیسے پر برقرار رکھی ہے۔

Aftab Maken
ملکی گیس پر نئے کنکشنز پر مستقل پابندی عائد
توانائی

ملکی گیس پر نئے کنکشنز پر مستقل پابندی عائد

پاکستان میں گھریلو صارفین کے لیے اب ملکی قدرتی گیس پر نیا کنکشن لینا ممکن نہیں رہے گا، کیونکہ وفاقی حکومت نے مستقل بنیادوں پر ان کنکشنز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے یہ ہدایت وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کو ارسال کر دی گئی ہے۔

Aftab Maken
گیس تیسرے فریق کو فروخت کرنے میں تاخیر
پاکستان

گیس تیسرے فریق کو فروخت کرنے میں تاخیر

ای اینڈ پی کمپنیاں سی سی آئی کی منظوری کے باوجود گیس تیسرے فریق کو فروخت کرنے میں تاخیر کر رہی ہیں، جبکہ اس پر تنازع جاری ہے کہ کیا بولی دہندگان کے لیے اوگرا لائسنس لازمی ہے۔

Aftab Maken
گیس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد
پاکستان

گیس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد

نجی شعبے نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس کی ٹرانسپورٹیشن ٹیرف میں 50 فیصد تک اضافے کی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔

Aftab Maken