پاکستان
بیرسٹر گوہر کی آج عمران خان سے ملاقات متوقع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ہیش ٹیگ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال واپس لینے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پولیس نے 7 کارکنوں کو حراست میں لے لیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں اس اقلیت میں ہیں جو 15؍ اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کرنے کیخلاف ہیں۔