تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا 5 سے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
ہیش ٹیگ
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا 5 سے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم نے خیبر پختونخوا میں ریسکیو 1122 کے پشاور میں واقع ہیڈکوارٹرز میں اپنا دفتر قائم کرلیا۔ دفتر کے قیام کے لیے مبینہ طور پر چیف سیکریٹری کی ہدایات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں جبکہ پارٹی نے حتمی مشاورت کرلی اور اسلام آباد پہنچنے کے لیے تیاری مکمل کرلی۔
24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ جمعے سے ہمارے قافلے احتجاج کے لیے نکلنا شروع ہو جائیں گے، مذاکرات کامیاب ہوئے تو اسلام آباد میں احتجاج جشن میں بدل جائے گا۔
24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راستوں کی بند ش کے باعث اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کو جمعہ سے پیر تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات سے متعلق باہمی مشاورت کررہے ہیں، صبح عمران خان سے بھی ملاقات ہوئی تھی، مذاکرات کا آپشن بھی زیر غور ہے۔
پی ٹی آئی نے انتظامیہ کو 24 نومبر کو مارچ، احتجاج، دھرنے یا جلسے کی تاحال کوئی درخواست نہیں دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی کی کل توشہ خانہ ٹو میں ضمانت لگی ہوئی ہے، کوئی وجہ نہیں ہے کہ انہیں ضمانت نہ ملے، بانی پی ٹی ائی کو ضمانت ملتی ہے تو وہ 24 نومبر کا احتجاج لیڈ کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے کارکنان کیلیے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔
وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر بختونخوا ہاؤس پی ٹی آئی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریاں جاری ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکین قومی و صوبائی اسمبلی ٹکٹ ہولڈر پنجاب بھر کے اضلاع کے صدور و جنرل سیکریٹریز انصاف یوتھ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاوس میں طلب کیا گیا ہے۔