کوئٹہ: 2 روز کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند
کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر دو روز کے لئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔
ہیش ٹیگ
کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر دو روز کے لئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔
آج کل انٹرنیٹ ہر کسی کی ضرورت ہے اور اس میں ذرا سی خلل یا بندش کسی کو بالکل بھی برداشت نہیں لیکن پاکستان میں ان دنوں اس صورتحال کا آئے روز شہریوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور نیکٹا کی جانب سے جاری دہشتگردی کے الرٹ کے پیش نظر آج رات 12 بجے کے بعد سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا آج تیسرا روز ہے، مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کے لیے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں،
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج ہوں گے ، امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ،امتحانی مراکز کے اطراف میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔
فریڈم نیٹ ورک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں موبائل نیٹ ورک بند اور انٹرنیٹ معطل کرنا معلومات تک رسائی اور آزادی اظہار پر پابندی تھا۔