ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معافی مانگ لی
معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے بارے میں اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی ہے۔
ہیش ٹیگ
معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے بارے میں اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی ہے۔
پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو نے صارفین کو برہم کردیا۔
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی شادی کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر بالاخر خاموشی توڑ دی۔
مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر اپنی فیملی کے بارے میں ہمیشہ کھل کر بات کرتی ہیں اور اپنے بچوں کو بھی کیمرے سے دور نہیں رکھتیں۔
ٹک ٹاک کی دنیا کی معروف بہنوں علشبہ انجم اور جنت مرزا نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں اپنی والدہ اور خالہ کے ہمراہ شرکت کی۔
اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود ان کی شادی نہیں ہو پا رہی۔
عالمی یوم محبت ’ویلنٹائنز ڈے‘ کے موقع پر اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ رومانوی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا ہے۔
اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی اہلیہ ندا یاسر مارننگ شو کرے اور مذکورہ معاملے پر دونوں کے درمیان چپقلش بھی ہوئی۔
ان کی شادی پر مبارکباد دینا چاہتی ہوں۔ وہ میرے دل میں بہت خاص جگہ رکھتی ہیں کیونکہ انہوں نے میرے اور میرے شوہر کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔
ٹی وی میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے شوہر کو دوسری شادی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے شوہر کو کہا ہے کہ اگر وہ مرجائیں تو وہ دوسری شادی کر سکتے ہیں
سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ کوئی بھی کم عمر شخص خود سے تھوڑی سے بڑی خاتون کو کبھی ”آنٹی“ نہ کہے۔
داکارہ، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود انہوں نے اپنی جواں سالہ بیٹی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔
ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے ان میں اور ان کی بہنوں میں اعتماد لانے کے لیے ان کی والدہ نے گھر میں اپنی ذاتی گاڑی اور ڈرائیور ہونے کے باوجود انہیں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے کا پابند بنایا۔