تعلیم
قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ تقریب پر نفرت انگیز تقاریر کا معاملہ، طالب علم کو شوکاز نوٹس جاری
29 اکتوبر کو غیر مجاز تقریب کے انعقاد اور مختلف برادریوں کو نشانہ بنانے والی تقاریر کے الزامات، یونیورسٹی سے اخراج سمیت متعدد سزاؤں کا انتباہ