پشاور زلمی نو سال بعد پی ایس ایل چیمپئن
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نو سال بعد دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ہیش ٹیگ
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نو سال بعد دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کا فائنل آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کی ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔
حیدرآباد کنگزمین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایلیمینیٹر ٹو میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
Pakistan Super League 2026 کے پلے آف مرحلے میں اہم مقابلہ کل یکم مئی کو Islamabad United اور Hyderabad Kingsmen کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ (PSL) کے ایلیمینیٹر ون میں حیدرآباد کنگز مین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں اپنی مہم کو آگے بڑھا دیا۔
پاکستان سپر لیگ 2026 کا اہم مرحلہ آج ایلیمنیٹر 1 میچ کی صورت میں Qaddafi Stadium میں کھیلا جائے گا
Peshawar Zalmi نے پاکستان سپر لیگ 2026 کے کوالیفائر میں Islamabad United کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان سپر لیگ 2026 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں کوالیفائر میچ آج 28 اپریل کو کراچی میں کھیلا جائے گا،
وزیراعظم Shehbaz Sharif نے پاکستان سپر لیگ (ایچ بی ایل پی ایس ایل 11) کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی ہے
حیدرآباد کنگزمین نے پی ایس ایل 2026 کے 39ویں میچ میں راولپنڈیز کو 108 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں شاندار انداز میں جگہ بنا لی۔
پی ایس ایل 11 کے پلے آف مرحلے کی دوڑ انتہائی سنسنی خیز ہوگئی ہے، جہاں Karachi Kings کی ایونٹ سے رخصتی کے بعد باقی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔
"پی ایس ایل 11 کے پلے آف مرحلے میں چوتھی ٹیم کون ہوگی؟" اس سوال نے ٹورنامنٹ کو انتہائی سنسنی خیز موڑ پر پہنچا دیا ہے، جہاں Islamabad United کی فتح کے بعد باقی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔
Islamabad United نے ایک شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Hyderabad Kingsmen کو پاکستان سپر لیگ کے 36ویں میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (PSL) کے شائقین کے لیے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جہاں پلے آف مرحلے کے میچز کے دوران اسٹیڈیمز میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت دینے کی تجویز زیر غور ہے۔
Lahore Qalandars نے ایک سنسنی خیز اور ہائی اسکورنگ مقابلے میں Quetta Gladiators کو 9 رنز سے شکست
Peshawar Zalmi نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں Quetta Gladiators کو 118 رنز سے شکست دے دی۔
پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2026 کی پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
کراچی میں بدھ کو پاکستان سپر لیگ 2026 کے دو اہم میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے 14ویں میچ میں 7 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی چوتھی مسلسل جیت سمیٹ لی۔